شیپلی کالج میں مفت کورسز
FREE COURSES AT SHIPLEY COLLEGE
شیپلی کالج میں مفت کورسز
Want a good job?
Want to earn more money?
Want to make your family proud?
کیا آپ اچھی ملازمت چاہتے ہیں؟
کیا آپ زیادہ پیسے کمانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے خاندان کو فخر محسوس کروانا چاہتے ہیں؟
Shipley College can help.
Many adult courses are FREE.
Even if you didn't get many qualifications...
Even if you didn't go to school in the UK...
We can help you build a new career.
شیپلی کالج آپ کی مدد کر سکتا ہے۔
بہت سے بالغوں کے کورسز مفت ہیں۔
اگر آپ کے پاس زیادہ تعلیمی قابلیت نہیں ہے...
یا آپ نے برطانیہ میں تعلیم حاصل نہیں کی...
ہم آپ کو نئی مہارتیں، نئی قابلیتیں اور ایک بہتر ملازمت حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
Choose your new career
اپنا نیا کیریئر منتخب کریں
Become a Teaching Assistant
Help children learn and make a difference every day.
[Teaching Assistant Course Link]
ٹیچنگ اسسٹنٹ بنیں
بچوں کی مدد کریں اور ایک باعزت پیشہ اختیار کریں۔
[Teaching Assistant Course Link]
Work in Health & Social Care
Support people and build a rewarding career.
[Health & Social Care Course Link]
ہیلتھ اینڈ سوشل کیئر میں کام کریں
لوگوں کی مدد کریں اور ایک محفوظ اور فائدہ مند کیریئر بنائیں۔
[Health & Social Care Course Link]
Start a Career in Childcare
Learn the skills to work with babies and young children.
[Childcare Course Link]
چائلڈ کیئر میں اپنا کیریئر شروع کریں
بچوں کی دیکھ بھال اور ابتدائی تعلیم میں اپنا مستقبل بنائیں۔
[Childcare Course Link]
Learn Business & Digital Skills
Improve your office, computer and business skills.
[Business & Digital Skills Course Link]
بزنس اور ڈیجیٹل اسکلز سیکھیں
کمپیوٹر، دفتری اور کاروباری مہارتیں حاصل کریں۔
[Business & Digital Skills Course Link]
We can also help you with:
English
Maths
ESOL
Digital Skills
[English Courses]
[Maths Courses]
[ESOL Courses]
ہم آپ کی ان شعبوں میں بھی مدد کر سکتے ہیں:
انگریزی
ریاضی
ESOL
ڈیجیٹل مہارتیں
[English Courses]
[Maths Courses]
[ESOL Courses]
Need help?
01274 327 222
Go to the Shipley College website today.
Or complete our online enquiry form and we'll contact you.
مدد چاہیے؟
01274 327 222
آج ہی شیپلی کالج کی ویب سائٹ دیکھیں۔
یا آن لائن فارم پُر کریں، ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔